ٹیگس - آل انڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
آل انڈیا
آل انڈیا اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد
آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنؤ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کل ہند اہل بیتؑ کانفرنس کا بلند پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے کرگل لداخ سمیت تقریباً ہر صوبہ کے علماء ودانشوران کی نمائندگی درج کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513262    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل
شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں نمازیوں نے اس تحریک میں شامل ہوتے ہوئے اس مہم میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3511808    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

آل انڈیا شیعہ کونسل نے کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی کی پرزور مذمت کی اور اس اقدام کو سیکولر اقدار کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511280    تاریخ اشاعت : 2022/02/09